Al-Furqaan - الفرقان (Surah 25) - Ayah 8

Al-Furqaan - Ayah No.8

أَوْ يُلْقَىٰ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا

English Translation

"Or (why) has not a treasure been granted to him, or why has he not a garden whereof he may eat?" And the Zalimun (polytheists and wrong-doers, etc.) say: "You follow none but a man bewitched."

اردو ترجمہ

یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا۔ اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.

Playing: Ayah 8