Al-Anbiyaa - الأنبياء (Surah 21) - Ayah 82
Al-Anbiyaa - Ayah No.82
وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ
English Translation
And of the Shayatin (devils) (from the jinns) were some who dived for him, and did other work besides that; and it was We Who guarded them.
اردو ترجمہ
اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کیے تھے جو اس کے فرمان سے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے ، ان کے نگہبان ہم ہی تھے.
Playing: Ayah 82