Al-Baqara - البقرة (Surah 2) - Ayah 55
Al-Baqara - Ayah No.55
وَإِذْ قُلْتُمْ يَا مُوسَىٰ لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ نَرَى اللَّهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتْكُمُ الصَّاعِقَةُ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ
English Translation
And (remember) when you said: "O Musa (Moses)! We shall never believe in you till we see Allah plainly." But you were seized with a thunderbolt (lightning) while you were looking.
اردو ترجمہ
اور (تم اسے بھی یاد کرو) تم نے (حضرت) موسیٰ ﴿علیہ السلام﴾ سے کہا تھا کہ جب تک ہم اپنے رب کو سامنے نہ دیکھ لیں ہرگز ایمان نہ لائیں گے (جس گستاخی کی سزا میں) تم پر تمہارے دیکھتے ہوئے بجلی گری۔
Playing: Ayah 55