Al-Baqara - البقرة (Surah 2) - Ayah 207
Al-Baqara - Ayah No.207
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ
English Translation
And of mankind is he who would sell himself, seeking the Pleasure of Allah. And Allah is full of Kindness to (His) slaves.
اردو ترجمہ
اور بعض لوگ وه بھی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی طلب میں اپنی جان تک بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑی مہربانی کرنے والا ہے۔
Playing: Ayah 207