Al-Kahf - الكهف (Surah 18) - Ayah 83

Al-Kahf - Ayah No.83

وَيَسْأَلُونَكَ عَن ذِي الْقَرْنَيْنِ ۖ قُلْ سَأَتْلُو عَلَيْكُم مِّنْهُ ذِكْرًا

English Translation

And they ask you about Dhul-Qarnain. Say: "I shall recite to you something of his story."

اردو ترجمہ

آپ سے ذوالقرنین کا واقعہ یہ لوگ دریافت کر رہے ہیں ، آپ کہہ دیجئے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں.

Playing: Ayah 83