Al-Kahf - الكهف (Surah 18) - Ayah 56
Al-Kahf - Ayah No.56
وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ ۚ وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ ۖ وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَمَا أُنذِرُوا هُزُوًا
English Translation
And We send not the Messengers except as giver of glad tidings and warners. But those who disbelieve, dispute with false argument, in order to refute the truth thereby. And they treat My Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.), and that with which they are warned, as jest and mockery!
اردو ترجمہ
ہم تو اپنے رسولوں کو صرف اس لئے بھیجتے ہیں کہ وه خوشخبریاں سنا دیں اور ڈرا دیں۔ کافر لوگ باطل کے سہارے جھگڑتے ہیں اور (چاہتے ہیں کہ) اس سے حق کو لڑکھڑادیں، انہوں نے میری آیتوں کو اور جس چیز سے ڈرایا جائے اسے مذاق بنا ڈالا ہے.
Playing: Ayah 56