Al-Israa - الإسراء (Surah 17) - Ayah 57
Al-Israa - Ayah No.57
أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَىٰ رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ وَيَرْجُونَ رَحْمَتَهُ وَيَخَافُونَ عَذَابَهُ ۚ إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحْذُورًا
English Translation
Those whom they call upon [like 'Iesa (Jesus) - son of Maryam (Mary), 'Uzair (Ezra), angel, etc.] desire (for themselves) means of access to their Lord (Allah), as to which of them should be the nearest and they ['Iesa (Jesus), 'Uzair (Ezra), angels, etc.] hope for His Mercy and fear His Torment. Verily, the Torment of your Lord is something to be afraid of!
اردو ترجمہ
جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وه اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیاده نزدیک ہوجائے وه خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزده رہتے ہیں ، (بات بھی یہی ہے) کہ تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہی ہے.