Ar-Ra'd - الرعد (Surah 13) - Ayah 35
Ar-Ra'd - Ayah No.35
۞ مَّثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا ۚ تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوا ۖ وَّعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ
English Translation
The description of the Paradise which the Muttaqun (pious - see V. 2:2): have been promised! -Underneath it rivers flow, its provision is eternal and so is its shade, this is the end (final destination) of the Muttaqun (pious - see V. 2:2), and the end (final destination) of the disbelievers is Fire. (See Verse 47:15)
اردو ترجمہ
اس جنت کی صفت، جس کا وعده پرہیزگاروں کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کا میوه ہمیشگی والا ہے اور اس کا سایہ بھی۔ یہ ہے انجام پرہیزگاروں کا ، اور کافروں کا انجام کار دوزخ ہے.
Playing: Ayah 35