Ar-Ra'd - الرعد (Surah 13) - Ayah 22

Ar-Ra'd - Ayah No.22

وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ أُولَـٰئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ

English Translation

And those who remain patient, seeking their Lord's Countenance, perform As-Salat (Iqamat-as-Salat), and spend out of that which We have bestowed on them, secretly and openly, and defend evil with good, for such there is a good end;

اردو ترجمہ

اور وه اپنے رب کی رضا مندی کی طلب کے لئے صبر کرتے ہیں ، اور نمازوں کو برابر قائم رکھتے ہیںاور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اسے چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں اور برائی کو بھی بھلائی سے ٹالتے ہیں، ان ہی کے لئے عاقبت کا گھر ہے.

Playing: Ayah 22