Yusuf - يوسف (Surah 12) - Ayah 59
Yusuf - Ayah No.59
وَلَمَّا جَهَّزَهُم بِجَهَازِهِمْ قَالَ ائْتُونِي بِأَخٍ لَّكُم مِّنْ أَبِيكُمْ ۚ أَلَا تَرَوْنَ أَنِّي أُوفِي الْكَيْلَ وَأَنَا خَيْرُ الْمُنزِلِينَ
English Translation
And when he had furnished them forth with provisions (according to their need), he said: "Bring me a brother of yours from your father; (he meant Benjamin). See you not that I give full measure, and that I am the best of the hosts?
اردو ترجمہ
جب انہیں ان کا اسباب مہیا کر دیا تو کہا کہ تم میرے پاس اپنے اس بھائی کو بھی لانا جو تمہارے باپ سے ہے، کیا تم نے نہیں دیکھا کہ میں پورا ناپ کر دیتا ہوں اور میں ہوں بھی بہترین میزبانی کرنے والوں میں.
Playing: Ayah 59