Yusuf - يوسف (Surah 12) - Ayah 26
Yusuf - Ayah No.26
قَالَ هِيَ رَاوَدَتْنِي عَن نَّفْسِي ۚ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ أَهْلِهَا إِن كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِن قُبُلٍ فَصَدَقَتْ وَهُوَ مِنَ الْكَاذِبِينَ
English Translation
He [Yusuf (Joseph)] said: "It was she that sought to seduce me," - and a witness of her household bore witness (saying): "If it be that his shirt is torn from the front, then her tale is true and he is a liar!
اردو ترجمہ
یوسف نے کہا یہ عورت ہی مجھے پھسلا رہی تھی ، اور عورت کے قبیلے ہی کے ایک شخص نے گواہیدی کہ اگر اس کا کرتا آگے سے پھٹا ہوا ہو تو عورت سچی ہے اور یوسف جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے.
Playing: Ayah 26