Hud - هود (Surah 11) - Ayah 73
Hud - Ayah No.73
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
English Translation
They said: "Do you wonder at the Decree of Allah? The Mercy of Allah and His Blessings be on you, O the family [of Ibrahim (Abraham)]. Surely, He (Allah) is All-Praiseworthy, All-Glorious."
اردو ترجمہ
فرشتوں نے کہا کیا تو اللہ کی قدرت سے تعجب کر رہی ہے ؟ تم پر اے اس گھر کے لوگو اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، بیشک اللہ حمد وﺛنا کا سزاوار اور بڑی شان والا ہے.
Playing: Ayah 73