Hud - هود (Surah 11) - Ayah 56
Hud - Ayah No.56
إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُم ۚ مَّا مِن دَابَّةٍ إِلَّا هُوَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا ۚ إِنَّ رَبِّي عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
English Translation
"I put my trust in Allah, my Lord and your Lord! There is not a moving (living) creature but He has grasp of its forelock. Verily, my Lord is on the Straight Path (the truth).
اردو ترجمہ
میرا بھروسہ صرف اللہ تعالیٰ پر ہی ہے، جو میرا اور تم سب کا پروردگار ہے جتنے بھی پاؤں دھرنے والے ہیں سب کی پیشانی وہی تھامے ہوئے ہے ۔ یقیناً میرا رب بالکل صحیح راه پر ہے۔
Playing: Ayah 56