Hud - هود (Surah 11) - Ayah 49
Hud - Ayah No.49
تِلْكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهَا إِلَيْكَ ۖ مَا كُنتَ تَعْلَمُهَا أَنتَ وَلَا قَوْمُكَ مِن قَبْلِ هَـٰذَا ۖ فَاصْبِرْ ۖ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ
English Translation
This is of the news of the unseen which We reveal unto you (O Muhammad SAW), neither you nor your people knew them before this. So be patient. Surely, the (good) end is for the Muttaqun (pious - see V. 2:2)
اردو ترجمہ
یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم ، اس لئے آپ صبر کرتے رہیئے (یقین مانیئے) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے۔
Playing: Ayah 49