Hud - هود (Surah 11) - Ayah 33
Hud - Ayah No.33
قَالَ إِنَّمَا يَأْتِيكُم بِهِ اللَّهُ إِن شَاءَ وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ
English Translation
He said: "Only Allah will bring it (the punishment) on you, if He will, and then you will escape not.
اردو ترجمہ
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالیٰ ہی لائے گا اگر وه چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو۔
Playing: Ayah 33