Yunus - يونس (Surah 10) - Ayah 40

Yunus - Ayah No.40

وَمِنْهُم مَّن يُؤْمِنُ بِهِ وَمِنْهُم مَّن لَّا يُؤْمِنُ بِهِ ۚ وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِينَ

English Translation

And of them there are some who believe therein, and of them there are some who believe not therein, and your Lord is All-Aware of the Mufsidun (evil-doers, liars, etc.).

اردو ترجمہ

اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لائیں گے۔ اور آپ کا رب مفسدوں کو خوب جانتا ہے.

Playing: Ayah 40