Yunus - يونس (Surah 10) - Ayah 28
Yunus - Ayah No.28
وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوا مَكَانَكُمْ أَنتُمْ وَشُرَكَاؤُكُمْ ۚ فَزَيَّلْنَا بَيْنَهُمْ ۖ وَقَالَ شُرَكَاؤُهُم مَّا كُنتُمْ إِيَّانَا تَعْبُدُونَ
English Translation
And the Day whereon We shall gather them all together, then We shall say to those who did set partners in worship with Us: "Stop at your place! You and your partners (whom you had worshipped in the worldly life)." then We shall separate them, and their (Allah's so-called) partners shall say: "It was not us that you used to worship."
اردو ترجمہ
اور وه دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرکین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ ٹھہرو پھر ہم ان کے آپس میں پھوٹ ڈال دیں گےاور ان کے وه شرکا کہیں گے کہ تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے.
Playing: Ayah 28