Yunus - يونس (Surah 10) - Ayah 106
Yunus - Ayah No.106
وَلَا تَدْعُ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنفَعُكَ وَلَا يَضُرُّكَ ۖ فَإِن فَعَلْتَ فَإِنَّكَ إِذًا مِّنَ الظَّالِمِينَ
English Translation
"And invoke not besides Allah, any that will neither profit you, nor hurt you, but if (in case) you did so, you shall certainly be one of the Zalimun (polytheists and wrong-doers)."
اردو ترجمہ
اور اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیز کی عبادت مت کرنا جو تجھ کو نہ کوئی نفع پہنچا سکے اور نہ کوئی ضرر پہنچا سکے۔ پھر اگر ایسا کیا تو تم اس حالت میں ظالموں میں سے ہو جاؤ گے.
Playing: Ayah 106