Yunus - يونس (Surah 10) - Ayah 100

Yunus - Ayah No.100

وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ

English Translation

It is not for any person to believe, except by the Leave of Allah, and He will put the wrath on those who are heedless.

اردو ترجمہ

حالانکہ کسی شخص کا ایمان لانا اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ بے عقل لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے.

Playing: Ayah 100